محمد بن سلمان اور اسرائیلی وزیر اعظم کی ملاقات متنازع، اسرائیل اور سعودیہ کا موقف جدا

 

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز، 24نومبر، 2020،
عالمی میڈیا میں آنے والی خبروں کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے سعودی عرب کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ سعودی وزیر خارجہ نے اس خبر کی تردید کی ہے جبکہ اسرائیلی زرائع کا کہنا ہے کہ یہ ملاقات امریکی حکام کی موجودگی میں ہوئی ۔کہا جا رہا ہے کہ اس ملاقات کا اہتمام امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے کرایا تھا۔


متعلقہ خبریں