مساجد اپنے زرائع آمدنی ظاہر کریں، سندھ حکومت نے مساجدکمیٹیوں سے جواب طلب کر لیا

 

قومی آواز :
قومی نیوز،20مارچ ، 2021
حکومت سندھ نے اعلان کیا ہے کہ وہ سندھ بھر میں موجود مساجد کے زرائع آمدنی معلوم کرنے کے لئے ایک سروے کر رہی ہے جس میں تمام مساجد کمیٹیوں کو یہ ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مساجد کو ملنے والے فنڈز کی وضاحت کریں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس سلسلے میں تمام مساجد انتظامیہ کو ایک سوالنامہ ارسال کر دیا گیا ہے جس میں زیر ملکیت دکان یا گھر کی تفصیلات اور جمعہ کے اجتماعات میں جمع ہونے والے چندے کی تفصیل ودیگر فنڈ ز کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔


متعلقہ خبریں