قومی آواز :ریاض،
کینیڈین نیوز،13 مئی ، 2020،
ریاض سعودی عرب سے آنے والی اطلاعات کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں کورونا وائرس کے باعث لگائی جانے والی پابندیوں کی وجہ اس سال اعتکاف نہیں ہو سکا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ دوسری جانب سعودی حکومت نے عید کی چھٹیوں میں شہریوں کو ایک دوسرے سے دور رکھنے کے لئے کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس دوران عمرہ زائرین کے بھی ملک میں داخلے پر پابندی عائد ہے