مشتری ہوشیار باش، ایٹی بکوک کے ا سکول میں کرونا کی تشخیص،اسکول بند

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 12 اکتوبر ،2021
ٹورنٹو پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ایٹی بکوک کے ایک اسکول میں کورونا وائرس پھیلنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ محکمہ کے ترجمان کے مطابق سلور تھرون کالجیٹ انسٹیٹیوٹ کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ معمول کے ایک معائنے کے دوران طلبہ اور اسٹاف کے کئی ممبران میں کرونا وائرس پایا گیا اسے پھیلنے سے روکنے کے لیے اسکول کو فی الحال بند کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں