مشہور جاپانی گلوکارہ سایہ کا کنڈا ہوٹل کی 22 ویں منزل سے گر کر ہلاک

قومی آواز،
شو بز نیو ز ، 22دسمبر ،2021
جاپانی میڈیا کے مطابق جاپان کی مشہور پینتیس سالہ گلوکارہ سایہ کا کنڈا جاپانی جزیرہ کارڈوں کے دارالحکومت ساپورو کے ہوٹل کی بائیسویںمنزل سے گر کر ہلاک ہوگئےں۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ حکام کے مطابق ابھی اس بات کی تصدیق ہونا باقی ہے کہ وہ حادثاتی طور پر بلڈنگ سے نیچے گریں یا انہوں نے خودکشی کی ہے۔ پولیس کسی سازش عنصر کے بارے میں بھی تفتیش کر رہی ہے تاہم ابھی تک اس بارے میں کسی تفصیل کا اعلان نہیں کیا گیا۔


متعلقہ خبریں