قومی آواز،
قومی نیوز،28مئی،2021
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی ترقی چار فیصد گروتھ نے لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔انہوں نے یہ بات رشکی خصوصی اکنامک زون کی کمرشل لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں چین سے سیکھنا چاہیے کیونکہ چین دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے ترقی کرنے والا ملک ہے۔انہوں نے کہا کہ ترقی کرنے کے لئے ایکسپورٹ اور انڈسٹریلائزیشن پر توجہ دینا ہو گا۔