معروف کوہ پیما محمد علی سد پارہ چوٹی سر کرتے ہوئے جاںبحق ، بیٹے کی تصدیق

 

قومی آواز ،
کینیڈین نیوز18،فروری، 2021،
معروف کوہ پیما محمد علی سد پارہ کے ٹو کی چوٹی سر کرنے کی مہم کے دوران اپنے دو ساتھیوں سمیت جاں بحق ہو گئے ۔ اس بات کی تصدیق سدپارہ کے بیٹے ساجد سد پارہ نے اسکردو میں صوبائی وزیر سیاحت ناصر علی خاں کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں بتائی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ حادثہ مہم سے واپسی پر پیش آیا اور جہاں حادثہ ہوا وہاں چند گھنٹے سے زیادہ زندہ رہنا ممکن نہیں ہو تا۔ واضح رہے محمد علی سدپارہ اور ان کے ساتھیوں سے پچھلے آٹھ دن سے رابطہ منقطع ہے اور کہا جا رہا ہے کہ یہ لوگ کسی حادثے کا شکار ہو کر جاح بحق ہو گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں