معین اختر مرحوم کے یوم پیدائش پر گوگل کا شاندار ڈوڈل ڈسپلے

 

قومی آواز،

شوبز نیو ز ، 25دسمبر ،2021

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ فنکار، میزبان اور مزاحیہ اداکار معین اختر کے بہتر ویں میں یوم پیدائش پر سوشل میڈیا کی عالمی کمپنی گوگل نے انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا اور اپنے ڈوڈل پر معین اختر کی تصاویر شئیر کیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔گوگل نے 23 دسمبر کا دن ختم ہوتے ہیں معین اختر کا ڈوڈل آن لائن کردیا۔ چوبیس دسمبر 1950 کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے انہوں نے اپنی زندگی میں بے شمار یادگار ڈرامے اور اسٹیج پلے پیش کیے۔ ان کا انتقال 22 اپریل 2011 میں ہوا تھا


متعلقہ خبریں