ملائیشیاءنے پاکستانی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی، اعلامیہ جاری

 

قومی آواز :کوالا لمپور،
کینیڈین نیوز11،ستمبر، 2020،
ملائیشیاءکی حکومت نے تا حکم ثانی پاکستانیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ یہ پابندی پاکستان کے علاوہ تئیس دیگر ممالک پر بھی عائد کی گئی ہے جن میں بھارت ، ایران ،ترکی ، امریکہ ، برازیل اور دیگر شامل ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ زرائع کے مطابق یہ پابندی ان تمام ممالک کے شہریوں پر عائد کی گئی ہے جہاں کورونا کے کیسز ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہو ں۔ملائیشیاءمیں اس وقت دس ہزار کیسزہیں اور ایک سو اٹھائیس اموات ہو چکی ہیں۔


متعلقہ خبریں