قومی آواز :کوالا المپور،
کینیڈین نیوز29، جولائی، 2020،
ملائیشیاءکے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کو عدالت نے بد عنوانی اور منی لانڈرنگ کے الزامات ثابت ہونے کے بعد بارہ سال کی سزا سنائی ہے۔ اس سزا کے اعلان کے بعد ملائیشیاءکے سیاسی حلقوں میں بھونچال آ گیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
کیونکہ نجیب رزاق کی جماعت اومنو پارٹی ملائیشیاءپر ایسٹھ سال حکمراں رہی ہے۔دوسری جانب نجیب رزاق کا کہنا ہے کہ وہ اس فیصلے سے مطمئن نہیں ہیں۔