ملازمتوں سے محروم ہونے والے ملکی اور غیر ملکی لوگوں کے لئے مالی امداد کا پروگرام

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز 12،اکتوبر، 2020،
وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وباءکی وجہ سے جو لوگ اپنی ملازمت یا اپنے کاروبار سے محروم ہو چکے ہیں ان کے لئے سی آر بی پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ اس پروگرام کے تحت ایک ہزار ڈالر برائے دو ہفتے کے لئے ملیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ یہ امداد ان لوگوں کے لئے ہے جن کے پاس انشورنس کارڈ نہیں ہے۔ اس کے علاوہ کینیڈین سٹیزنز کے لئے سی آر بی پروگرام شروع کیا گیا ہے جس کے تحت جو شہری ملازمت یا اپنے کاروبار سے محروم ہو گئے ہیں فوری طور پر کینیڈا ریونیو ایجنسی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔


متعلقہ خبریں