ملالہ کے بیان کی مذمت،نکاح سنت اور مذہبی فریضہ ہے، اداکارہ متھیرا

 

قومی آواز،
شوبز نیوز،3جون،2021
پاکستانی شوبز کی معروف شخصیت ادکارہ متھیرا نے ملالہ یوسف زئی کے شادی سے متعلق دئے گئے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نکاح کرنا یا شادی کرنا ایک مذہبی فریضہ اور سنت طریقہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔جبکہ ملالہ نے جو پارٹنر شپ والی بات کی ہے وہ درست نہیں ہے۔اداکارہ متھیرا کی جانب سے دئے گئے اس بیان کے بعد لوگوں نے ان کو بہت سراہا اور ملالہ کی مذمت میں بیانات کا تانتا بندھ گیا ہے۔


متعلقہ خبریں