قومی آواز
قومی نیو ز ، 5جنوری ،2022
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کے ثبوت سامنے آنے کے بعد اب عمران حکومت کو فارغ کر دینا چاہیے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو صادق اور امین قرار دینے والے قوم کو جواب دہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک جھوٹے ،کرپٹ اور سازشی حکمراں ہیں جنہیںجتنا جلد فارغ کر دیا جائے ملک کے لئے اتنا ہی بہتر ہے۔