قومی آواز،
اسپورٹس نیوز25جون،2021
مونٹریال کینڈین نے گولڈن نائٹ کو ہرا کر اسٹینلے کپ کے فائنل میں اپنے لئے جگہ بنا لی ہے۔مونٹریال کینڈین کو یہ کامیابی اٹھائیس سال کے بعد حاصل ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔مونٹریال نے گولدن کو اوور ٹائم میں تین دو کے مارجن سے شکست دی۔فیصلہ کن گول آرتوری لیکونن نے ایکسٹرا ٹائم میں کیا۔