قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیو21مارچ ، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ پورے ملک میں مکمل لاک ڈاﺅن کرنا ممکن نہیں ہے کیونکہ اس وقت ہزاروں کینیڈین شہری ملک سے باہر پھنسے ہوئے ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جن کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔حکومت اپنے شہریون کو لانے کے لئے خصوصی انتظامات کر رہی ہے اور اس سلسلے میں مالی تعاون بھی کیا جائے گا۔