میپل لیف اور مونٹریال کا میچ لوگ اپنے گھر پر بیٹھ کر ہی دیکھیں، مئیر جان ٹوری کا مشورہ

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،19مئی،2021
ٹورنٹو کے مئیر جان ٹوری نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ میپل اور مونٹریال کا میچ اپنے گھر پر ہی بیٹھ کر دیکھیں اور اسڈیڈیم آنے کی زحمت نہ کریں کیونکہ ابھی کورونا ختم نہیں ہوا ہے اور احتیاط کی سخت ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
مئیر نے کہا کہ ابھی آہستہ آہستہ ہر چیز اپنے معمول پر آ رہی ہے اور جلد ہی عوامی اجتماعات کی اجازت ملنے والی ہے اس لئے شہری صبر سے کام لیں اور فی الحال گھر پر ہی رہیں۔


متعلقہ خبریں