نسل پرستی کی بنیاد پر قتل کیے جانے والے احمد آربری کے تین قاتلوں پرفرد جرم عائد

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 25نومبر ،2021
سن 2020 میں ایک مبینہ مقابلے میں مارے جانے والے سیاہ فام طالب علم احمد اربری کے تین مشتبہ قاتلوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق کریک مائیکل، ٹریس مائیکل اور روڈی بریان نے احمد آربری کو چور سمجھتے ہوئے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ احمد آربری کے والد کا کہنا ہے کہ وہ ایک طالب علم تھا اور علاقے میں کسی کام سے گیا تھا اور اس نے وہاں کوئی باتواردات نہیں کی تھی مگر تین افراد نے اس پر فائرنگ کر دی اور اسے ہلاک کر دیا۔ پولیس نے شہادتوں کی بنیاد پر عدالت میں کیس فائل کیا اور 3 مشتبہ افراد پر فردجرم عائد کردی گئی۔


متعلقہ خبریں