نشے میں گاڑی چلانے اور ایک شخص کو روندنے کا جرم ثابت ،ٹرائیل شروع

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،27مارچ ، 2021
ٹورنٹو پولیس نے پیٹر سموس نامی ایک شخص پر نشے میں گاڑی چلانے اور ایک اٹھارہ سال نوجوان کو ہلاک کرنے کا الزام عدالت میں ثابت کر دیا ۔پیٹر سموس نے پچھلے سا ل اکتوبر میں منولا روڈ پر ایک ایکسیڈنٹ کیا تھا جس میں ایک اٹھارہ سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا تھا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس حادثے میں متعدد گاڑیوںکو نقصان پہنچا تھا۔ حادثے کے بعد ہوئی تحقیقات میں ڈرائیور پیٹر سموس پر نشے میں گاڑی چلانے کا الزام ثابت ہوا تھاجس کے بعد نوجوان کی ہلاکت کی ذمہ داری بھی اسی پر عائد کر دی گئی تھی۔ پولیس کے مطابق پیٹر سموس ا سے قبل بھی نشے میں گاڑی چلانے پر کئی مرتبہ پکڑا جا چکا ہے


متعلقہ خبریں