قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیو21، اگست، 2020،
نیشنل پارٹی کے رہنما اور سینئر سیاستدان میر حاصل بزنجو طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے ۔ ان کی عمر باسٹھ سال تھی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
مرحوم سابق گورنر بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کے صاحبزادے تھے۔ان کے انتقال پر صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان کے علاوہ چیف آف آرمی اسٹاف اور دیگر اعلیٰ حکام نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔