نیو یارک میں مرنے والوں کی اجتماعی قبروں میں تدفین،سات ہزار ہلاکتیں

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز10اپریل ، 2020،
نیو یارک میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے بعد اب مرنے والوں عام قبرستان میں دفن کرنے کے بجائے جزیرے ہارٹ میں اجتماعی قبروں میں سپر خاک کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔امریکہ میں اب تک مرنے والوں کی تعداد سولہ ہزار چھ سو ستانوے ہو گئی ہے جبکہ سب سے زیادہ ہلاکتیں نیو یارک میں ہو رہی ہیں جبکہ د س ہزار نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔


متعلقہ خبریں