قومی آواز
شوبز نیو ز ، 14دسمبر ،2021
معلوم ہوا ہے کہ غریب طبقے سے اوپر آنے والی بالی ووڈ اسٹار نیہا کاکڑ کو ممبئی کی سڑکوں پر دان دینا اس وقت مہنگا پڑ گیا جب غریب بچوں کی ٹولیوں نے ان کا گھیراو¿ کرلیا اور نیا کاکڑ کو بھاگ کر اپنی گاڑی میں پناہ لینی پڑی جہاں سے قریبی دکان داروں نے انہیں بمشکل نکالا اور اپنی حفاظت میں لے کر انہیں آگے روانہ کیا۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ واضح رہے کہ نیہا کاکڑ کا بچپن انتہائی غربت و افلاس میں گزرا تھا اور وہ اپنی دریا دلی اور سخاوت کے لیے مشہور ہیں۔