وائرس تباہ کاریاں، کیسزڈھائی ہزار سے زائد، اکیاسی ہلاک،نئے متاثرہ مقامات کی فہرست جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز27جنوری ، 2020،
چائنا اتھارٹیز کے مطابق چائنا کے مختلف شہروں میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد اکیاسی ہو گئی ہے جبکہ متاثرہ کیسوں کی تعداد ڈھائی ہزار تک جا پہنچی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔چائنا کے متاثرہ شہریوں اور سیاحوں کے دیگر ممالک میں جانے سے کئی ملکوں میں اس وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ ملکوں کی فہرست میں تھائی لینڈ،آسٹریلیا،ساﺅتھ کوریا،اپان،سنگاپور،ملائیشیا،فرانس،ٹائیوان،ویتنام،کینیڈا اور دیگر شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں