قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز22،ستمبر، 2020،
وائٹ چرچ کے علاقے میں واقع ایک گودام میں رات گئے آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
آگ اتنی شدید تھی کہ شعلے کئی کلو میٹر دورسے نظر آ رہے تھے۔ علاقے میں دور دور تک دھواں پھیل گیا ہے اور لوگوں کو علاقے سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔