وان میں ٹریفک حادثے میں دو بچے ہلاک، کم عمر ڈرائیور گرفتار

قومی آواز،

کینیڈین نیوز،18مئی ،2021

یارک پولیس کے مطابق ڈفرن اسٹریٹ پر ہونے والے ایک ٹریفک حادثے میں دو بچے ہلاک ہو گئے جبکہ ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عینی شاہدین کے مطابق بچے اپنے گھر کے سامنے سائیکل چلا رہے تھے کہ اتنے میں ایک کار بے قابو ہر کر ان پر چڑھ دوڑی جس سے دونوں بچے شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا تاہم ہو جانبر نہ ہو سکے اور دونوں کا انتقال ہو گیا ۔ پولیس نے ایک نوعمر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے


متعلقہ خبریں