قومی آواز :وان،
کینیڈین نیوز، 29نومبر، 2020،
ٹرائیو اسپورٹس کلب وان میں گیارہ کھلاڑیوں میں کورونا کی تشخیص کے بعد وزارت صحت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔زرائع کے مطابق ٹرائیو اسپورٹس کمپلیکس میں بیس سے پچیس کھلاڑیوں نے سوکر پریکٹس میں حصہ لیا تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یارک ریجن میں کھلاڑیوں کے میچ کھیلنے اور پریکٹس پر پابندی عائد ہے۔صحت حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ کھلاڑیوں کو قرنطینہ کیا جا رہا ہے۔