قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،25جولائی،2019
برطانیہ کے نئے منتخب وزیر اعظم کے بارے میں کینیڈا کے سابق کمشنر برائے یو کے اور دیگر مشیروں نے وزیر اعظم کو مشورہ دیا ہے کہ وہ انہیں ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح ہی ٹریٹ کریں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ ان سینئر سفارتکاوں کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بورس جانسن ڈونلڈ ٹرمپ کے پکے ساتھی ہیںاور ان کی ہدایات پر ہی چلتے ہیںلیکن دونوں بالکل ایک جیسے نہیں ہیں۔