وزیر اعظم عمران خان کا طیارہ حادثے پر اظہار رنج و غم ، فوری تحقیقات کا حکم جاری

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز22 مئی ، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے پی آئی اے کے طیارہ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دریں اثنا ءوزیر اعظم نے اس حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم بھی جاری کیا ہے تاکہ حادثے کی وجوہات کا پتہ چل سکے۔


متعلقہ خبریں