وزیر اعظم نے مبینہ طور پر کرپشن میں ملوث معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کا استعفی منظور کر لیا

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز 12،اکتوبر، 2020،
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے ایک ٹوئیٹ پیغام میں کہا ہے کہ وزیر اعظم نے ان کی گزارش پر عہدے سے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ عاصم سلیم باجوہ پر مبینہ طور پر کرپشن اور بد عنوانی سے پیسہ بنانے کا الزام لگایا تھا جسے عمران خان نے ماننے سے انکار کرتے ہوئے ان کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کر دیا تھا تاہم تازہ اطلاع کے مطابق وزیر اعظم نے استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔


متعلقہ خبریں