وزیر اعظم کراچی پہنچ گئے،شہر کے لئے گیارہ سو ارب روپے کے پیکج کا اعلان

 

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز5،ستمبر، 2020،
وزیر اعظم عمران خان ایک روز ہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کراچی شہر کے لئے گیارہ سو ارب روپے کے پیکج کا اعلان کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔انہوں نے کہا کہ بارشوں کے بعد کراچی کے شہریوں نے مشکل وقت کا سامنا کیا۔ انہوں نے کہا کہ گیارہ سو ارب روپے کے پیکج سے شہر کودرپیش مسائل کو حل کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں