وفاقی حکومت کی جانب سے کم آمدنی والوں کو مزید امداد دی جائے ،وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز15اپریل ، 2020،

وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کم آمدنی رکھنے والے لوگوں کو مزید امداد فراہم کرے۔ انہوں نے امدادی پروگرام میں تبدیلیوں کی ہدایت کی ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وزیر اعظم نے عارضی ملازمتیں کرنے والوں اور ملازمتیں ختم ہو جانے والے لوگوں اور ایک ہزار ڈالر سے کم وصول کرنے والوں کو مزید امداد کی فراہمی کی ہدایت کی۔


متعلقہ خبریں