وفاق کی طرف سے عائد کاربن ٹیکس ڈیوٹی ایک آئینی ذمہ داری ہے،سپریم کورٹ کی رولنگ

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،25مارچ ، 2021
کینیڈین سپریم کورٹ نے وفاق کی طرف سے عائد کاربن ٹیکس اور ڈیوٹی کے بارے میں اپنی رولنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ٹیکس ایک آئینی ذمہ داری ہے جس کا دوسرے ٹیکسوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ عدالت کے فیصلے سے چھ ججوں نے اتفاق کیا جبکہ دو نے اختلاف اور ایک جج نے فیصلے میں حصہ نہیں لیا۔عدالت نے یہ فیصلہ سسکاچیون،اونٹاریو اور البرٹا کی جانب سے کاربن ڈیوٹی کے بارے میں عدالت سے رجوع کرنے کے بعد دیا۔


متعلقہ خبریں