قومی آواز
اسپورٹس نیو ز ، 3دسمبر ،2021
ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کے لیے پی سی بی نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اسکواڈ کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ ٹیم کے دوسرے کھلاڑیوں میں نائب کپتان شاداب خان، آصف علی، فخر زمان، حیدر علی، حارث روف، افتخار احمد، خوش دل شاہ، محمد حسنین، شاہین شاہ آفریدی ودیگر شامل ہیں۔ اسکواڈ میں شعیب ملک سرفراز احمد کو شامل نہیں کیا گیا ہے جبکہ حسن علی کو بھی آرام کیلئے چھٹی دی گئی ہے۔