ویسٹ کوئین ایریا سے خاتون لاپتہ، عوام خاتون سے دور رہیں صحت کو خطرہ ہو سکتا ہے، پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز4 جون، 2020،
ٹورنٹو پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ویسٹ کوئین کے علاقے سے ایک خاتون لا پتہ ہو گئی ہیں۔ پولیس نے عوام کوخبردار کیا ہے کہ وہ اس خاتون سے دور رہیں کیونکہ نزدیک جانے سے ان کی صحت کو خطرہ ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔خاتون چونتیس سالہ ایڈتا زلاشتا ساڑھے پانچ فٹ قد اور ایک سو تیس پونڈ وزن کی ہیں جن کی شناخت ظاہر کر دی گئی ہے تاکہ انہیں تلاش کرنے میں سہولت رہے۔


متعلقہ خبریں