قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،6دسمبر ، 2019،
لندن کانفرنس کے دوران ٹرمپ کے بارے میں ٹروڈو کے ریمارکس دنیا بھر میں وائرل ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ امریکہ میں صدارتی مخلاف جو بائیڈن نے ٹروڈو کے ریمارکس کو ایک اشتہار کی صورت میں استعمال کرنا شروع کر دیا ہے جس پر ٹرمپ کافی ناراض ہیں۔سابق نائب صدر کا کہنا ہے کہ دنیا اس وقت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حرکتوں کا مذاق اڑا رہی ہے۔