ٹرمپ کے مشورے کے بعد زہر خورانی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا، امریکی محکمہ صحت

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز27اپریل ، 2020،
امریکہ کے محکمہ صحت کے حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس مشورے کے بعد کہ کورونا سے بچاﺅ کے لئے عوام کیڑے مار ادویات کا استعمال کریں شہریوںمیںزہر خورانی کے واقعات میں بہت اضافہ ہو گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ امریکی صدر نے اپنی بات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یہ بات محض مذاق میں کہی تھی لیکن زہر خورانی کے حالیہ واقعات میں ان کے اس بیان کا اثر بھی صاف دکھائی دیتا ہے۔


متعلقہ خبریں