قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،11ستمبر 2019،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ وہ گورنر جنرل سے کہیں گے کہ وہ بدھ سے نئی الیکشن مہم کے آغاز کے لئے نیا آرڈر جاری کریں۔ وزیر اعظم کے مطابق وہ اپنا پہلا جلسہ بدھ کو ریڈیی ہال میں کریں گے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔نئی الیکشن مہم چالیس روز جاری رہے گی۔ حکومت کے علاوہ طاقتور سیاسی جماعتوں میں کنزرویٹیو پارٹی سر فہرست ہے جو لبرلز کو ٹکر دے گی ۔