ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی روکنے کے لئے ٹی ٹی سی کی کیمروں کے استعمال کی تجویز

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،25ستمبر 2019،
ٹی ٹی سی نے تجویز پیش کی ہے کہ سڑکوں پر حادثات سے بچاﺅ اور ٹریفک قوانین کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے ٹی ٹی سی بس سروس کو کیمروں کی تنصیب کی اجازت دی جائے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ واضح رہے کہ اس قسم کے حادثات کے بارے میں ابھی تک انٹرنل کیمروں کی ویڈیو تسلیم نہیں کی جاتی۔ ٹی ٹی سی بورڈ کے سربراہ اب اسے تسلیم کرانے کےلئے ایک مہم کا آغاز کرنے والے ہیں۔


متعلقہ خبریں