قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،23، اگست، 2020،
محکمہ موسمیات کینیڈا نے تازہ وارننگ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں ٹورنٹو اور جی ٹی اے کے علاقوں میں گرمی کی تازہ لہر آئے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس لہر کے دوران ٹمپریچر اکتیس ڈگر سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ ٹورنٹو شہر میں گرمی سے ستائے لوگوں کے لئے تین سینٹرز بنائے گئے ہیں جہاں عام لوگوں کے لئے تمام سہولتوںکا انتظام کیا گیا ہے۔