قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 5نومبر،2021
لیولی ٹولز کے سربراہ رابن لی نے کہاہے کہ ٹورنٹو میں دکانوں اور مارکیٹوں میں اشیا کی قلت محسوس کی جارہی ہے جس کی وجہ سپلائی چین کے مسائل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ پینڈمک کے دور میں دنیا بھر کے صنعتی اور تجارتی اداروں میں جو جمود آیا تھا اس کیاثرات ابھی تک باقی ہیں اورابھی یہ سلسلہ طویل مدت تک جاری رہے گا کیونکہ سپلائی چین دوبارہ بحال ہونے میں وقت درکار ہے۔