ٹورنٹو میں کرونا وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا،مریض ایران سے ہو کر آیا تھا،وزارت صحت

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،27فروری، 2020،
اونٹاریو کے چیف میڈیکل آفیسر نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنٹو میں کرونا وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آ گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
کہ ایک ساٹھ سالہ خاتون نے سنی بروک اسپتال میں آ کر اطلاع دی کہ انہوں نے حال ہی میں ایران کا سفر کیا ہے جس پر ان کا معائنہ کیا گیا تو ان میں وائرس کی تصدیق ہوئی جس انہیں قرنطینہ میں پہنچا دیا گیا ۔خاتون کے سیمپل مزید معائنے کے لئے وینی پگ کی لیبارٹری بھیج دئے گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں