قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز13اپریل ، 2020،
کورونا کی وباءنے پورے کینیڈا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ٹورنٹو میں صرف اتوار کو اناسی افراد ہلاک ہوئے اور ایک سو ساٹھ کیسز کا اضافہ ہوا ہے۔اس وقت کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد و ہزار دو سو پچیس ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
پبلک ہیلتھ کا کہنا ہے کہ اب تک ایک سو چودہ افراد کورونا سے صحتیاب بھی ہو چکے ہیں جبکہ دیگر متاثرین کو آئی سو لیشن میں رکھا گیا ہے۔