ٹورنٹو کی دو مساجد میں پھر توڑ پھوڑ ، اشتعال انگیز نعرے لکھ دئیے گئے،سٹی کونسلر کا اظہار افسوس

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز19، اگست، 2020،
ٹورنٹو پولیس کے مطابق گزشتہ چند دنوں میں ٹورنٹو کی مساجد پر حملوں کی شکایات ملی ہیں۔ چرچ اسٹریٹ پر واقع مجید مسجد اور دنداس اسٹریٹ پر واقع مساجد میں توڑ پھوڑ اور مساجد کے باہر اشتعال انگیز نعرے لکھے جانے کی اطلاعات ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سٹی کونسلر کرسٹین وونگ نے اس پر اظہار افسوس کیا ہے جبکہ مئیر جون ٹوری نے کہا ہے کہ وہ ٹورنٹو کی مسلم کمیونٹی کے ساتھ کھڑے ہیں اور کسی بھی امتیاز اور نفرت کے پرچار کے خلاف ہیں۔


متعلقہ خبریں