ٹورنٹو کی کرایا مارکیٹ اپنے عروج پر، عام مکان کا کرایا ڈھائی ہزار ڈالر کی حد عبور

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز19اکتوبر ، 2019،
ٹورنٹو میں مکانوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ شماریات کے مطابق ٹورنٹو میں ایک عام مکان کا کرایا ڈھائی ہزار ڈالر تک پہنچ گیا ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اسٹیٹ بروکرز کا کہنا ہے کہ ابھی اس میں مزید اضافہ بھی ہو سکتا ہے


متعلقہ خبریں