ٹی ایل پی کے کارکنان اور پولیس میں شدید جھڑپیں ، دو پولیس اہلکار اور چار کارکن جانبحق

 

قومی آواز :
قومی نیوز،14اپریل ، 2021
تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہروں اور دھرنوں کے بعد پولیس سے تصادم میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد جانبحق ہو گئے ہیں جبکہ ابھی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ لاہور ، راولپنڈی ، کراچی اور دیگر شہروں سے دھرنوں اور احتجاج کی خبریں موصول ہو رہی ہیں جبکہ حکومت نے مظاہروں کو سختی سے کچلنے کے احکامات دے دئیے ہیں جس کے بعد جھڑپوں میں شدت آ گئی ہے۔


متعلقہ خبریں