ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی چوتھی پوزیشن ، بابر ٹاپ بلے باز قرار

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،3،ستمبر، 2020،
ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کی چوتھی پوزیشن برقرار ہے ۔ اس سے قبل کہا جا رہا تھا کہ اگر پاکستان انگلینڈ سے ایک اور میچ ہار جاتا تو اس کی پوزیشن میں ایک درجے کی تنزلی ہو جاتی ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ بابر اعظم بدستور ٹاپ بلے باز ہیں جبکہ بولرز رینکنگ میں عماد وسیم ساتویں ، شاداب خان ایک درجے ترقی پا کر آٹھوین پوزیشن پر آ گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں