قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 5 اکتوبر ،2021
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی روانگی کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ قومی ٹیم لاہور سے متحدہ عرب امارات کے لئے 15 اکتوبر کو روانہ ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ قومی ٹیم اور دیگر اسٹاف کے لوگ لاہورکے مقامی ہوٹل میں سات دن کا قرنطینہ کریں گے۔ کھلاڑیوں اور اسٹاف کو اپنے ہمراہ اپنی فیملیز کو بھی ساتھ لے جانے کی اجازت دی گئی ہے۔