قومی آواز
اسپورٹس نیو ز 4،اکتوبر ،2021
معلوم ہوا ہے کہ رواں ماہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں ہی فروخت ہو گئے اور مایوس شائقین بلیک میں ٹکٹ خریدنے کے لئے کوشاں نظر آتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔منتظمین کا کہنا ہے کہ پندرہ سو اور دو ہزار چھ سو درہم کے ٹکٹ صبح ہونے تک ختم ہو چکے تھے جبکہ شائقین کی بڑی تعداد ٹکٹ نہ ملنے پر مایوسی کا شکار ہے۔ پاک بھارت میچ 24 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔