پابندی والے ممالک سے تعلیمی شعبے کے افراد سعودی عرب واپس آ سکتے ہیں، سعودی حکام

قومی آواز
عالمی نیو ز، 6 اکتوبر ،2021
سعودی جنرل ایوی ایشن کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پابندی والے ممالک کی جانب سے تعلیمی شعبے سے وابستہ افراد کو سعودی عرب واپس آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ایسے اساتذہ اور طالب علم جو کسی تعلیمی ادارے سے وابستہ ہوں اور پیشہ ورانہ اداروں سے وابستہ افراد کو بھی واپس آنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ جن ممالک کے لوگوں کو واپس آنے کی اجازت دی گئی ہے ان میں انڈیا، پاکستان انڈونیشیا،مصر و دیگر شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں