پاکستانیوں کا انتظار ختم ، امیزون نے پاکستان کو اپنی سیلز لسٹ میں شامل کر لیا ، عبد الرزاق داءود

قومی آواز،

قومی نیوز،6مئی ،2021

مشیر تجارت عبد الرزاق داءود نے کہا ہے کہ عالمی تجارتی ای کامرس ویب ساءٹ امیزون نے پاکستان کو اپنی سیلز لسٹ میں شامل کر لیا ہے جس کے بعد اب پاکستانیوں کو غیر ممالک سے رجسٹر ہو کر کاروبار کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

بلکہ وہ پاکستان سے ہی رجسٹریشن کروا سکیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ پاکستانیوں خصوصاً خواتین کے لئے بہترین موقع ہے کہ وہ امیزون کے فروخت کنندگان میں شامل ہو کر اپنا کاروبار کریں ۔


متعلقہ خبریں