قومی آواز :
قومی نیوز23اپریل ، 2021
انڈیا میں کورونا سے ہونے والی تباہی اور آکسیجن سے کمی پر ہونے والی اموات پر پاکستانیوں کے دل میں بھی جذبہ ہمدردی جاگ اٹھا ہے اور انڈیا سے ہمدردی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سوشل میڈیا پر ان دنوں انڈیا نیڈز آکسیجن، انڈیا لائیو میٹر، اور اہمدری فار انڈیا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے ۔لاکھوں پاکستانیوں نے انڈیا کی اس نازک صورتحال پر انڈین عوام سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔